Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
جبکہ دوسری طرف عوامی قوت ہے، جس کی بنیاد فارم 45 ہے، اور وہ ایک قیدی 804 کے گرد گھوم رہی ہے، ماضی کے نگران وزیر اعظم طعنہ دے رہے ہیں کہ چپ ہو جاؤ، ورنہ میں تمہاری اصلیت بتا ... مزید
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ شجاع الرحمن
بدھ 8 مئی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اجلاس، ایجوکیشن انڈیکیٹرز پر عملدرآمد بارے اقدامات کا جائزہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے،مریم نواز کی آئی جی پولیس کوہدایت
بدھ 8 مئی 2024 - -
تھیلیسیمیا سے بچائو کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
بدھ 8 مئی 2024 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
شیخ جعفرخان مندوخیل منجھے ہوئے سیاستدان ،صوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاق ،بلوچستان کے درمیان پل کا کردارادا کریں گے، سجا د علی خان تنو لی
بدھ 8 مئی 2024 - -
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں‘ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
بدھ 8 مئی 2024 - -
وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں‘مریم نواز کی آئی جی پولیس کو ہدایت
وکلاء اپنے معاملات لاہور ہائی کورٹ کیساتھ خوش اسلوبی سے حل کریں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام
بدھ 8 مئی 2024 - -
’’اساتذہ احترام لازم، سکول پرحملہ کسی صورت قبول نہیں‘‘
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ساہیوال کے نواحی سکول میں ٹیچر پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان کو تھیلیسیمیا فری ملک بنانے کے عزم کا ا عادہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
بدھ 8 مئی 2024 -
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
بدھ 8 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دورہ گلگت بلتستان 10 مئی کو سابقہ شیڈول کے مطابق ہوگا،فاروق میر
بدھ 8 مئی 2024 - -
سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہو گیا، توڑ پھوڑ نے حملہ آوروں کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
صفائی کے حوالے سے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے،ایم پی اے راجہ عبدالحنیف
بدھ 8 مئی 2024 - -
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ ری ویمپنگ پلان لاہور کی 92 فیصد آبادی کو کوور کرے گا، وزیر بلدیات
بدھ 8 مئی 2024 - -
سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائیگا اور انکے دکھ درد کا مداوا کیا جائیگا ،ْمیئر پشاور
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
سابق دورحکومت میں عوام کو صحت کی سہولیات میں رکاوٹ ڈالنا انتہائی تکلیف دہ ہے، عوام کے روپے پیسے کی حفاظت ہمارا فرض ہے،عام آدمی کو علاج کی اعلی ترین سہولتیں دینگے، وزیراعلیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلی مریم نواز مری ہسپتال پراجیکٹ میں سرکاری خزانے کو سابق دور میں 4ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر برہم، قانونی کارروائی کا فیصلہ
بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.