ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
اتوار 3 دسمبر 2023
قائد محترم میاں محمد نواز شریف نے پوری سینئر مسلم لیگی قیادت کے ساتھ الیکشن میں ٹکٹوں کیلئے موذوں امیدواروں کے انتخاب کیلئے میرے ضلع سرگودھا کا چناؤ سب سے پہلے کیا۔میں خود بھی پی پی 79 سرگودھا سے ن لیگ کی ٹکٹ کا امیدوارہوں ۔اس لئیے میاں محمد نواز شریف کے سامنے بیٹھ کر مجھے بھی انٹرویو دینے کا شرف حاصل ہوا ۔یہ تجربہ بہت حسیں یادبن گیا۔
تین گھنٹے اپنے سیاسی آئیڈیل راہنما کو دیکھا، سنا اور اتنی خوشی ھوئی کہ احساسات کی لزت ابھی بھی محسوس ہورہی ھے۔
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
ایک ہی سیٹ کے متحارب امیدوار باہمی گتھم گتھا ہونے کی بجائے اعلی' اخلاق کا عملی مظہر بنے ھوئے تھے۔
(جاری ہے)
جہاں سیاسی دنگل ہونا تھا اپنے مخالف امیدوار کے کردار کی دھجیاں اڑانی تھیں
وہاں محبت واخلاص سے اپنے سیاسی خاندان کے بڑے اور محبوب لیڈر کو مرعوب کرنےکی سعی مسلسل تھی۔
کیاہی اچھا ہو ہمارے ملک کی سیاست میں گالم گلوچ اور الزام تراشی کی جگہ ایسا ہی حسن اخلاق آجائے
یقین مانیں کسی فلم یا تھیٹر میں وہ مزہ نہیں آیا
جوکل کے سیشن میں لزت وحلاوت محسوس ہوئی۔اسکی تصدیق آپ اس افتتاحی اجلاس میں شریک کسی بھی شحص سےکرسکتےہیں چاہے وہ انٹرویو دینے والوں میں تھا یا لینے والوں میں
گوہر بٹ نے صحیح کہاتھا
" میاں جدوں آوے گا لگ پتہ جائے گا"
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Tickets Ke Candidates Ki Majlis Aur Mian Nawaz Sharif Ka Andaz e Sukhan is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 03 December 2023 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.