بدین، مخالفین کی فائرنگ، سیاسی پارٹی کارہنماقتل ،گولارچی میںہڑتال

منگل 3 جنوری 2017 22:46

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جنوری2017ء) مخالفین کی فائرنگ بدین سیاسی پارٹی کارہنماقتل گولارچی میںہڑتال۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدین کی تحصیل گولارچی کے رہائشی سیاسی جماعت کے رہنما نصیرشاہ منگل کی دوپہرسیشن کورٹ بدین میںکسی مقدمہ کی پیشی کے بعدجیسے ہی باہرنکلے تو ڈی سی آفس بدین کے سامنے مخالفین چیمہ برادری کی3مسلح افرادنے نصیرشاہ پراندھادھندفائرنگ کرکے شدیدزخمی کرکے فرارہوگئے بعدمیںزخمی رہنماکوفوری طورپرتشویش ناک حالت میںحیدرآبادمنتقل کئے جانے کے دوران وہ راستے میںجاںبحق ہوگئے جس کی اطلاع پرمقتول کے آبائی شہرگورلارچی میںنصیرشاہ کے حامیوںنے گورلارچی شہرمیںفائرنگ اوراحتجاج کرکے شہرکومکمل طورپربندکرادیادوسری جانب پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروعکردی ہے۔

#

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں