ڈیرہ اسما عیل خان، ایف آر درازندہ میں نامعلوم وجوہات پر بیٹے کی باپ پر فائرنگ ، جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 16:24

ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) ایف آر درازندہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کردی ۔فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرن کی زد میں آکر دوراہگیر بھی زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جبکہ چشمہ روڈ پر سپر نمبر پانچ کے قریب بس نمبر E6575/DiKاور ٹرک نمبر -8834کے درمیان تصادم ہوگیا ۔تصادم کے دوران طارق ، ربنواز ، فضل الرحمن اور شیر زمان سمیت پندرہ مسافر زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ڈیرہ اور میانوالی کے ہسپتالوں میں داخل کردیا گیا ۔تصادم سے دونوں گاڑیوں کو سخت نقصان پہنچا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں