سری لنکا اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین دوسرا چار روزہ میچ 24 فروری سے شروع ہوگا

منگل 21 فروری 2017 13:36

دمبولا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) سری لنکا اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 24 سے 27 فروری تک دمبولا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم انگلینڈ لائنز کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ لائنز نے 195 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں