اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد
سب سے زیادہ بارش لیہ میں24 ملی میٹر ریکارڈ ،مری، مالم جبہ، پارہ چنار، راولاکوٹ، وادی نیلم میں اوسطاً ایک فٹ برف پڑی،مزید برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد،خیبرپختونخوا،پنجاب ، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
پیر 16 جنوری 2017 12:21
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش لیہ24، لاہور 21، مری 20، میانوالی، جوہر آباد 17، نورپورتھل 16،گوجرانولہ ، چکوال 14، سیالکوٹ ( ائرپورٹ13،سٹی 12)،جہلم،بھکر 13، اسلام آباد(زیرپوائنٹ، سیدپور13، گولڑہ 12، بوکڑہ10)، راولپنڈی (چکلالہ،شمس آباد12)،منگلہ10،سرگودھا10،گجرات09، قصور 08، منڈی بہاوٰالدین07، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ05، فیصل آباد، اوکاڑہ04، کوٹ ادو03، سیاہیوال 02، بہاولپور، ڈی جی خان ملتان 01،پارہ چنار 21،ڈی آئی خان17، چترال ، مالم جبہ 15، رسالپور 13، دیر 11، سیدوشریف 07، پشاور (ائر پورٹ 06، سٹی 06)، کاکول، بنوں 05، کوہاٹ،لوئیر دیر ، بالاکوٹ 04۔
کوٹلی15، راولاکوٹ12،گڑھی دوپٹہ07، مظفرآباد06،خضدار،ژوب 04،بارکھان 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گوپس منفی 10، کالام منفی 09، قلات، مالم جبہ، استور، پارہ چنار منفی 06، کوئٹہ، سکردو منفی 05، بگروٹ،ژوب، ہنزہ منفی04،چترال میں درجہ حرارت منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مری، مالم جبہ، پارہ چنار، راولاکوٹ، وادی نیلم میں اوسطاً ایک فٹ برف پڑی۔مزید برفباری کا امکان ہے۔ آئندہ 24گھنٹوں میں مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ،ژوب ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز کا خط، عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل
طوفانی بارشوں ،سیلاب میں این ایچ اے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے فعال رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ..
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
بارشوں سے پنجگور کے دہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات
ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، حمزہ شفقات
بارشوںسے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچا، کیسکو
چاغی میں طوفانی بارشوں سے دیواریں اور مکانات منہدم
لہہ ایپکس باڈی کل سے اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا آغازکرے گی
حالیہ شدیدبارشوںکی وجہ سے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچاہے ..
لہہ ایپکس باڈی کا17اپریل کو اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا اعلان
لیہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت