پاکستان رائٹرزونگ کا اجلاس ، نصیراحمدقریشی کی والدہ کی وفات پر اظہار،مرحومہ کی درجا ت کی بلندی کیلئے دعا

منگل 17 جنوری 2017 17:41

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) پاکستان رائٹرزونگ کا اجلاس ملتان ٹی ہائوس میں سرپرست اعلیٰ نسیم احمدقریشی کی زیرصدرات منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مرزامحمدیٰسین بیگ ،محمدعبداللہ ،نعیم الرحمان خان ،احسن مغل ،عبدالرحیم خان ،طفیل سلیم شجراء،سعد الرحمان ،مخدوم عرفان رفیع ،ساجدبلوچ ،عبدالباسط قریشی،شیخ فیصل کریم ،اعجازالحق،عبدالباری خان ودیگر نے شرکت کی۔اجلا س میں خبررساں ادارے آئی این پی کے چیف نیوزایڈیٹرنصیراحمد قریشی کی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں