مریدکے پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف پانچ آبادیوں میں سرچ آپریشن

جمعہ 3 فروری 2017 23:55

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2017ء) مریدکے پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف پانچ آبادیوں میں سرچ آپریشن بیس مشکوک افراد گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈی پی او سرفراز خان ورک نے ڈی ایس پی محمد نواز سیال اور ایس ایچ او عامر محبوب پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مریدکے کی آبادی حدوکے داؤکے ٹاؤن مریدکے وغیرہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کلین اپ اور سرچ آپریشن کرتے ہوئے بیس افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ کی بھاری تعداد برآمد کر لی۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں