وزیراعظم کاقومی پروگرام برائے صحت ایک انقلابی اقدام ہے،چوہدری حامد حمید
اتوار 15 جنوری 2017 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام سے غریب عوام اپناعلاج نجی ہسپتالوں سے بھی کرواسکیںگے بلاشبہ وزیراعظم میاںمحمدنوازشریف عوام کودستیاب وسائل سے ہرقسم کی بہترسے بہترسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاںہیںمسلم لیگ ن کی حکومت بلندوبانگ دعوئوں کی بجائے عوام کامعیارزندگی بلندکرنے اورانہیںبہترسے بہترسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوا م کی فلاح وبہبود اور ان کا معیارزندگی بلندرکھنے کو ہی اپنی ترجیحات میںسرفہرست رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہپانامہ کیس میںپی ٹی آئی کے وکیل نان سٹا پ جھوٹ بو ل کرجھوٹے الزامات کوسچ ثابت کرناچاہتے ہیںلیکن سپریم کورٹ میں فیصلہ میرٹ پرہوگاعمران خان کااپنی جماعت کیلئے ہی خود کش بمباربنناپی ٹی آئی کی مایوسیوںاور بے چینی میں اضافے کاباعث ہے پانامہ کیس میںمیرٹ پرفیصلہ ہوگاجس میں وزیراعظم سرخروہوںگے ۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو ٹاسک فورس کی سرگودھا میں بجلی چور وں کے خلاف کارروائی میں 8 افراد گرفتار
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی غیر قانونی بس سٹینڈز سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی، گاڑیاں ضبط
یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
نمازجمعہ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات
سرگودھا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی،سیکرٹری ایکسائز
سرگودھا میں قتل کی دیرینہ رنجش میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 40 سالہ محنت کش کو قتل کر دیا
سرگودھا، محکمہ صحت کے ورکرز کے لگائے گے غلط حفاظتی انجکشن کے باعث تین ماہ کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا
”ستھرا پنجاب“ پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے پوری توجہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی ..
تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ..
تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا
فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار