ٹھٹھہ،نواز جاکھرو میںتین گھروں میںآگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر خاکستر

اتوار 15 جنوری 2017 20:40

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء)ٹھٹھہ کے نواحی گائوں نواز جاکھرو میںتین گھروں میںآگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔گھر وں کو آگ سردی سے بچائو کیلئے لگائی کی آگ سے لگی ۔

(جاری ہے)

آتشزدگی کے نتیجے میںالیاس، حاجی علی نواز ، نورجاکھرو کے گھر جلے ہیں۔ علاقہ مکین نے اپنی مدد آپ آگ پر قابو پایا گیا۔حکومت کی جانب سے متاثرین کی مددنہیں کی گئی جس کے باعث متاژرہ خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب متاثرافراد نے انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے ۔

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں