آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
جمعہ 27 مارچ 2015 14:47
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا،سری لنکا کے کمار دھرماسینااور انگلینڈکے رچرڈ کیٹل برو فیلڈ امپائرزہوں گے، سب سے زیادہ تجربہ رکھنے والے پاکستان کے علیم ڈار کو نظر اندازکردیا گیا ۔
آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاہے۔سری لنکا کے کمار دھرماسینااور انگلینڈکے رچرڈ کیٹل بروفیلڈ امپائرزہوں گے ۔جنوبی افریقہ کے مایس ارسموس تھرڈ امپائر ہوں گے جبکہ انگلینڈ کے ای این گولڈ فورتھ امپائر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ