ورلڈ کپ2015: فائنل زندگی کاآخری میچ دیکھا ۔مارٹن کرو
اتوار 29 مارچ 2015 14:52
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) کینسر کے جان لیوا مرض میں مبتلا نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کرو کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل شاید ان کی زندگی کا آخری میچ تھا جسے انہوں نے دیکھا مارٹن کرو کینسر کے جان لیوا مرض لیم فوما میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا ہے کہ اس بیماری کے صرف پانچ فیصد مریض ایک سال تک زندہ رہ پاتے ہیں۔
باون سالہ مارٹن کرو میلبرن کرکٹ گراونڈ میں اپنے ہم وطنوں کو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلتادیکھا۔ مارٹن کرو نے ورلڈ کپ کے اکیس میچوں میں پچپن کی اوسط سیآٹھ سو اسی رنز اسکور کئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زندگی میں شاید وہ آئندہ کوئی میچ نہیں دیکھ سکیں گے۔مارٹن کرو کی قیادت میں نیوزی لینڈ کو ورلڈکپ انیس سوبانوے کے سیمی فائنل میں پاکستان نے شکست دی تھی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی