- Home
- Sports
- News
- کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ،نچلی سطح پر سرپرستی سے پاکستان کھیل کے شعبوں میں کھویا مقام ..
کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ،نچلی سطح پر سرپرستی سے پاکستان کھیل کے شعبوں میں کھویا مقام دوبارہ حاصل کرسکتا ہے، ممنون حسین
بدھ 1 اپریل 2015 17:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور نچلی سطح پر اس کی سرپرستی سے پاکستان کھیل کے تمام شعبوں میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتا ہے۔یہ بات صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان صدر میں کرکٹ، ہاکی، سکواش اور ایتھلیٹکس کے نامور کھلاڑیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
صدر مملکت نے کہا کہ ملک میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ سپورٹس لیجنڈز قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے اپنے متعلقہ شعبوں میں شاندار کارکردگی کے ذریعے ملک کے لئے اعزازات حاصل کئے۔ سابق کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ قوم نے انہیں فراموش نہیں کیا اور ملک کے لئے ان کا کردار اب بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان