قومی 8رکنی ٹیم پانچویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 30اپریل کو مسقط روانہ ہوگی

پیر 27 اپریل 2015 14:58

قومی 8رکنی ٹیم پانچویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 30اپریل کو مسقط روانہ ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) 8رکنی پاکستانی ٹیم پانچویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 30اپریل کو مسقط روانہ ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ یکم سے 7مئی تک مسقط کے دارالحکومت اومان میں کھیلی جائے گی۔ حکام کے مطابق ایونٹ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے اور توقع رکھتے ہیں کہ چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 14:58:32