اسلام آباد بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 2 جون سے شروع ہوگا

پیر 25 مئی 2015 13:07

اسلام آباد بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 2 جون سے شروع ہوگا

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بیس بال ٹیم کا مختلف ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 2 جون سے اسلا م آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے مطابق تربیتی کیمپ کیلئے 35کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تربیتی کیمپ کی نگرانی محمد رمضان قصوری کریں گے۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 13:07:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :