آئی پی ایل، ٹیموں نے قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں
پیر 25 مئی 2015 13:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) پریتی زنٹا کی پارٹی ،شاہ رخ خان کا ڈنر اور چنائے سپر کنگز کے کھلاڑیوں کے کمروں میں نامعلوم خواتین کی موجودگی،انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیموں نے قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے انڈین پریمئیر لیگ پر سیاہ داغ لگایا وہیں لیگ میں شامل ٹیموں نے ٹورنامنٹ کو داغدار کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھارکھی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی گرافٹ یونٹ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔گذشتہ برس بھیجی گئی اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نو اپریل دوہزار چودہ کو نئی دلی کے ایک ہوٹل میں دلی ڈئیر ڈیولزکے ایک اسپانسر نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں مشکوک افراد کے ساتھ کھلاڑیوں کی بے تکلفیاں دیکھی گئیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک