بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آئندہ ماہ کیا جائیگا

منگل 26 مئی 2015 13:13

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آئندہ ماہ کیا جائیگا

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آئندہ ماہ کرے گا۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے بتایا کہ بنگلہ دیش کے دورے پر روانگی سے قبل سپورٹ سٹاف سمیت ٹیم ڈائریکٹر کے نام سے پردہ چھ جون کو گرایاجائے گا اور اس موقع پر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی لئے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 26/05/2015 - 13:13:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :