امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز پر تین ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا

جمعرات 28 مئی 2015 16:29

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء ) امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کو فرنچ اوپن کے پہلے راوٴنڈ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر منتظمین نے 3000 ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا کا سامنا کرنے کے بجائے مختصر بیان جاری کیا تھا جس میں ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے حوالے سے خیالات ظاہر کئے گئے تھے۔

وقت اشاعت : 28/05/2015 - 16:29:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :