18 ویں بی فیم برج چیمپئن شپ،دفاعی چیمپئن پاکستانی ویمن ٹیم کی بھارت سمیت اردن اور فلسطین کے خلاف فتوحات

ہفتہ 30 مئی 2015 17:48

18 ویں بی فیم برج چیمپئن شپ،دفاعی چیمپئن پاکستانی ویمن ٹیم کی بھارت سمیت اردن اور فلسطین کے خلاف فتوحات

عمان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) 18 ویں بی فیم برج چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستانی ویمن ٹیم نے روایتی حریف بھارت، اردن اور فلسطین کی ٹیموں کو شکست دے کر مسلسل تین فتوحات اپنے نام کیں۔

(جاری ہے)

مینز کیٹگری میں گرین شرٹس نے دو میچوں میں کامیابیاں حاصل کیں اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اردن میں جاری چیمپئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 16.09 وکٹری پوائنٹس سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 17:48:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :