پانچ ملکی پیس کپ انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ،پاکستان نے طلائی تمغے سمیت مجموعی طور پر دس تمغے حاصل کئے

ہفتہ 30 مئی 2015 17:48

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پاکستان نے پانچ ملکی پیس کپ انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں طلائی تمغے سمیت مجموعی طور پر دس تمغے جیتے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایران میں منعقدہ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی جس میں میزبان ایران کی دو ٹیموں سمیت پاکستان، افغانستان، ازبکستان اور تاجکستان کی ٹیموں نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 17:48:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :