سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی کولمبو جائینگے
پیر 6 جولائی 2015 14:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے سات قومی کرکٹر آج کولمبو روانہ ہوں گے۔ ون ڈے سکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز نے ایک ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوچ محمد اکرم کی زیر نگرانی ٹریننگ کی جن میں محمد عرفان ، انور علی ، مختار احمد ، بلال آصف ، عماد وسیم ، شعیب ملک اور محمد رضوان شامل ہیں جو لاہور سے روانہ ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ میں شامل کچھ کرکٹرز سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز