عمران خان پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر بن گئے
پیر 6 جولائی 2015 19:11
پالے کیلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) عمران خان پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرہیں۔ پالی کیلے میں کیریئر کے چوتھے ٹیسٹ میں فاسٹ بولرنے پہلی باراننگ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان کے ابھرتے ہوئیفاسٹ بولر عمران خان کا تعلق لوئر دیر سے ہے۔ستائیس سالہ فاسٹ بولرنے دوہزارچودہ کے دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا۔
یواے ای میں عمران خان نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ کھیلے۔ اسپین وکٹوں پر دونوں ممالک کیخلاف یاسر شاہ اورذوالفقاربابر چھائے رہے۔ اورفاسٹ بولرز کوبولنگ کا بہت کم موقع مل سکا۔ لیکن کم اوورز میں بھی عمران خان نے عمدہ لائن لینتھ اور سوئنگ بولنگ سے متاثرکن بولنگ کا مظاہرہ کیا۔مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میں عمران خان کو تراسی اوورز کرانے کا موقع ملا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب