سنت کے مطابق ڈاڑھی رکھ لی ہے ‘ عامر خان کا صحافی کے سوال کا جواب

ہفتہ 1 اگست 2015 13:59

سنت کے مطابق ڈاڑھی رکھ لی ہے ‘ عامر خان کا صحافی کے سوال کا جواب

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ میں نے سنت کے مطابق ڈاڑھی رکھ لی ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزداتا دربا ر پر حاضری کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ آپ ڈاڑھی میں اچھے لگ رہے ہیں جس کے جواب میں عامر خان نے کہا کہ میں نے سنت کے مطابق ڈاڑھی رکھ لی ہے ۔

وقت اشاعت : 01/08/2015 - 13:59:18