- Home
- Sports
- News
- ہمایونائیٹڈ کلب، ملک سعاد اکیڈمی کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کامیابی حاصل کرے گی،کوچ صدیق ..
ہمایونائیٹڈ کلب، ملک سعاد اکیڈمی کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کامیابی حاصل کرے گی،کوچ صدیق بنگش
اتوار 2 اگست 2015 13:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) ہمایونائیٹڈ کلب کے کوچ محمد صدیق بنگش نے کہا ہے کہ ہمایونائیٹڈ کلب اسلام آباد، ملک سعاد اکیڈمی سوات کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کامیابی حاصل کرے گی، انہوں نے کہا کہ ہمایونائیٹڈ کلب کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کے دوران بھر پور محنت کی تھی، صدیق نے کہا کہ تین میچوں کی سیریز سوات میں کھیلی جا رہی ہے جس میں ہمایونائیٹڈ کلب نے ملک سعاد اکیڈمی کے خلاف1-0 برتری حاصل کی ہے ،سیریز کا پہلا میچ 2-2گول سے برابر جبکہ دوسرے میچ میں ہمایونائیٹڈ کلب نے ملک سعاد اکیڈمی کو 2-0 گول سے شکست دی،فہد اور رائیس نے ایک ، ایک گول کیا۔
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے