- Home
- Sports
- News
- پاکستان اور انگلینڈکی ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈکی ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
بدھ 25 نومبر 2015 11:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان اور انگلینڈکی ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ( جمعرات ) کو دبئی میں کھیلاجائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال 9ماہ کے بعدٹی ٹونٹی میچ کھیلاجائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ 27 فروری 2012ء کوشیخ زیدسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلاگیا تھاجوانگلینڈنے5رنزسے جیتا ۔
اس وقت انگلینڈکی ٹیم کے کپتان سٹورٹ براڈجبکہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق تھے۔پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین یواے ای میں 5ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے3میچ انگلینڈ نے جیتے جبکہ ایک میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔یواے ای میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب40فیصداورانگلینڈکی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان