- Home
- Sports
- News
- شارجہ میں پاکستان کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کریں گے، سیریز ..
شارجہ میں پاکستان کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کریں گے، سیریز جیتنے کے باوجود آخری میچ میں پاکستان کو آسان حریف نہیں لیں گے،نوجوان انگلش بلے باز جیمز وینس کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 29 نومبر 2015 19:39
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29نومبر۔2015ء) نئے انگلش بلے باز جیمز وینس نے کہا ہے کہ شارجہ میں پاکستان کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کریں گے، سیریز جیتنے کے باوجود آخری میچ میں پاکستان کو آسان حریف نہیں لیں گے۔پراعتماد24 سالہ وینس نے اپنے ڈیبیو پر 41 اور پھر دوسرے میچ میں 38 رنز بنا کر انگلینڈ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری دلانے میں اپنا کردار ادا کیاتھا۔
وینس نے عزم ظاہر کیا کہ انگلینڈ ریلکس نہیں کرے گی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔’یہاں آنا اور 0-3 سے جیتنا بڑی کامیابی ہو گی اور ہم یہی کرنے کی کوشش کریں گے۔وینس نے بتایا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی میں پہلا موقع ملنے سے لطف اندوز ہوئے۔’مجھے پچھلے سیزن میں سکواڈ میں جگہ ملی تھی لیکن کھیلنے کا موقع نہ مل سکا، لہذا یہاں کھیلنے کا موقع ملنے پر میں خوش ہوں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز