- Home
- Sports
- News
- نیشنل بنک فٹ بال ٹیم آل پاکستان چمپئن کا اعزاز حاصل کرلیا ۔فائنل مقابلے میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ..
نیشنل بنک فٹ بال ٹیم آل پاکستان چمپئن کا اعزاز حاصل کرلیا ۔فائنل مقابلے میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کو شکست
پیر 8 فروری 2016 16:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری فٹ بال کا سب سے بڑا میلہ اختتام پذیر ہوگیا ۔ کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب سعود آباد ملیر کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے جاری آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میزبان ٹیم نیشنل بنک نے چمپئن کا اعزاز حاصل کرلیا ۔کھیلے گئے فائنل مقابلے میں نیشنل بنک فٹ بال ٹیم نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ٹیم کو پنالٹی ککس پر 4-3سے شکست دیدیا ۔
دوران کھیل دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا جس پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے بھر پور داد دی شکست کے باوجود کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ٹیم نے فائنل میں زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور دو یقینی گول کے مواقع ضائع کئے تاہم نیشنل بنک کی ٹیم نے بھی بھر پور جدو جہد کی لیکن و دوران کھیل گول کرنے میں ناکام رہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی