پاکستان سپر لیگ پہلی بار میدان میں آئی اور کامیاب رہی ، شہریار خان
پاکستان بگ تھری کے خلاف لڑائی کی تیاری کر رہا تھا تاہم ایسی ضرورت نہیں پڑی ،ششانک منوہر نے خود اس کے خلاف قدم اٹھاتے ہوئے اس کے خاتمے کی بات کر دی، میڈیا سے گفتگو
پیر 8 فروری 2016 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پہلی بار میدان میں آئی اور کامیاب رہی، لیگ کی عوام نے خوب حوصلہ افزائی کی ہے جبکہ اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی بہت فائدہ ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ پی ایس ایل کے انعقاد کیلئے بہت محنت کی، انتظامات بہت اچھے ہیں اور عوام نے بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی ہے۔
اس وقت پانچ ٹیمیں ہیں، آئندہ سال چھ ٹیمیں کھیلیں گی اور کوشش ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کی پوری سپانسر شپ بھی آ جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سال پی ایس ایل اپنے اخراجات پورے کرے گا اور اگلے سال سے اس سے بورڈ کو مالی فائدہ ہو گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی