پاکستان کرکٹ بورڈ نے 22 ویمن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا

بدھ 4 مئی 2016 15:05

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 22 ویمن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 4مئی ۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 22 ویمن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے ، ویمن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ 2015 میں کارکردگی کی بنیاد پر دیا گیا ہے اور اس میں کھلاڑیوں کی 4 کیٹیگریز بنائی گئی ہیں ، اے کیٹیگری میں ثنا میر،بسمہ معروف،جویریہ ودود اور اسماویہ اقبال شامل ہیں ، بی کیٹیگری میں ندا راشد،انعم امین اور نین عابدی موجود ہیں ، سی کیٹیگری سعدیہ یوسف،سدرا نواز،رابعہ شاہ،سدرا امین اور ناہیدہ خان پر مشتمل ہے جب کہ ڈی کیٹیگری میں منیبہ علی صدیقی،الماس اکرام ایمن انور موجود ہیں ،

وقت اشاعت : 04/05/2016 - 15:05:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :