بھارتی ریسلرڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریو اولمپکس سے باہر

اتوار 24 جولائی 2016 13:55

بھارتی ریسلرڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریو اولمپکس سے باہر

دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) ریو اولمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی ریسلر نارسنگھ یادیو کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بھارتی ریسلر ریو اولمپکس میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔

(جاری ہے)

ریسلر نارسنگھ یادیو کا رینڈم ڈوپ ٹیسٹ پانچ جولائی کو لیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ان کے اے اور بی دونوں سیمپل کی رپورٹس مثبت آئیں ہیں جس کے باعث وہ اولمپکس کے لیے برازیل نہیں جاپائیں گے۔نارسنگھ یادیو نے ورلڈ چیمپین 2015 میں بھارت کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 13:55:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :