دھونی فارغ وقت میں بیٹی کے ساتھ مستیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگے

منگل 26 جولائی 2016 14:18

دھونی فارغ وقت میں بیٹی کے ساتھ مستیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگے

مانچسٹر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار26جولائی ۔2016ء ) بھارتی ون ڈے کپتان مہندر سنگھ دھونی فارغ وقت میں بیٹی کے ساتھ مستیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگے ۔

(جاری ہے)

35سالہ ایم ایس دھونی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد آج کل اپنی بیٹی کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہیں ، کچھ روز قبل انہوں نے نقلی داڑھی لگا کر اپنی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر لگائی تھی جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے سنیپ چیٹ کی مدد سے اپنی اور بیٹی زیوا کی مزاحیہ تصویریں فیس بک پر ڈالیں۔

وقت اشاعت : 26/07/2016 - 14:18:49