رابعہ قادر: اولمپکس میں پہلی پاکستانی رضا کار خاتون
جمعہ 29 جولائی 2016 14:25
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی۔2016ء) پانچ اگست سے شروع ہونے والے اٹھائیسویں اولمپک کھیلوں میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے دس ہزار پانچ سو اتھلیٹ کمر بستہ ہیں لیکن تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی کھلاڑی اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی نہیں کر پایا۔برازیل کا ریو اولمپک پاکستان ہاکی کے بھی گم گشتہ فسانوں کا پتہ دے رہا ہے۔
لیکن ریو ڈی جنیرو میں میدان پر نہ سہی میدان سے باہر پاکستان ہاکی کی اشک شوئی کے لیے رابعہ قادر ضرور موجود ہوں گی۔ رابعہ پاکستانی خواتین ہاکی ٹیم کی اہم کھلاڑی ہیں اور انہوں نے طویل جدو جہد کے بعد پہلی پاکستانی خاتون اولمپک وولنٹیر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے رابعہ کو ریو میں ایکویٹک اسپوڑسس میں رضاکار کی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا