سری لنکا نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 106 رنز سے ہرا دیا
ہفتہ 30 جولائی 2016 16:17
پالے کیلی۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جولائی۔2016ء) سری لنکا نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 106 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، آسٹریلوی ٹیم 268 رنز کا ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 161 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، سٹیون سمتھ 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، رنگنا ہیراتھ نے پانچ اور لکشن سینڈاکان نے تین وکٹیں حاصل کیں، کوسال مینڈس کو 176 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یہاں پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا نے 268 رنز کے تعاقب 83 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز دوبارہ شروع کی تو سٹیون سمتھ 26 اور ایڈم ووجز 9 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، ایڈم ووجز گزشتہ روز کے سکور میں صرف تین رنز کا اضافہ کر سکے اور 12 رنز بناکر رنگنا ہیراتھ کا نشانہ بن گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
مصر کے محمد زکریا نے سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم کا شاندار استقبال
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
گیٹورڈ منوڑہ بیچ ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ، عدنان خان اور قدسیہ راجہ فاتح
-
سنٹرل ایشیا والی بال لیگ کے 3میچز (آج) کھیلے جائیں گے