پہلا ون ڈے، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بدھ 24 اگست 2016 17:34

پہلا ون ڈے، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ساؤتھ ہیمپٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2016ء ) 5ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان اظہرعلی کا کہنا تھا کہ ٹیم میں 2آل راؤنڈرکھلارہے ہیں،ٹیم میں شرجیل خان،محمدحفیظ،بابراعظم ،شعیب ملک ،سرفرازاحمد،عمادوسیم،محمدنواز،عمرگل،وہاب ریاض اورمحمدعامرشامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/08/2016 - 17:34:40