پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست،انگلینڈ نے ایک صفر سے برتری حاصل کرلی
جمعرات 25 اگست 2016 14:30
ساوٴتھمپٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست۔2016ء) انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لیوس کے تحت 44 رنز سے ہرادیا۔ساوٴتھمپٹن میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 261 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر34.3 اوورز میں 193 رنزبنائے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، انگلینڈ کی ٹیم نے جب دوبارہ اپنی اننگز کا آغاز کیا تو میچ کو 48 اوورز تک محدود کرکے انگلینڈ کا ہدف 252 رنز کردیا گیا جس کے بعد انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 14اوورزمیں59رنز درکار تھے لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ ایک بار پھر روکنا پڑا اور انگلینڈ کی ٹیم نے ڈک ورتھ لیوس کے تحت پاکستان کو 44 رنز سے ہرادیا۔
انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے نے 65 اور جائے روٹ نے 61 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ پاکستان کی جانب سے عمر گل اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سرگودہا میڈیکل کالج کے سپورٹس گالا کا افتتاح
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا
-
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتہ کو فلہم کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی
-
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے
-
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی