انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار

ہفتہ 27 اگست 2016 14:48

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اگست۔2016ء ) انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ۔

(جاری ہے)

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر جاری میچ میں پہلے اوپنر سمیع اسلم کرس ووکس کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے اورپھر اگلے ہی اوور میں شرجیل خان بغیر کوئی رن بنائے مارک ووڈ کے ہاتھوں آؤٹ ہوکر پوویلین جابیٹھے،کپتان اظہر بھی محض ایک ہی گیند کے مہمان ثابت ہوئے اور کرس ووکس کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے ۔

وقت اشاعت : 27/08/2016 - 14:48:01