پی سی بی انڈر 19انٹر ریجن ٹورنامنٹ ،فیصل آباد کے فاسٹ باؤلر نے نیا ریکارڈ بناڈالا

اتوار 25 ستمبر 2016 15:11

پی سی بی انڈر 19انٹر ریجن ٹورنامنٹ ،فیصل آباد کے فاسٹ باؤلر نے نیا ریکارڈ بناڈالا

حیدر آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25 ستمبر۔2016ء )پی سی بی انڈر 19انٹر ریجن ٹورنامنٹ میں فیصل آباد کے فاسٹ باؤلر نے نیا ریکارڈ قائم کرڈالا ہے ۔

(جاری ہے)

نیاز سٹیڈیم،حیدر آباد میں حیدر آباد کی ٹیم کے خلاف میچ میں فیصل آباد کے اسد رضا نے محض31رنز دے کر 10کھلاڑی پوویلین واپس بھیج دیئے،اسد کی اس پرفارمنس میں ہیٹرک بھی شامل تھی ۔

وقت اشاعت : 25/09/2016 - 15:11:40