معروف ریسلر گولڈ برگ کی برسوں بعد ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی

muhammad ali محمد علی منگل 11 اکتوبر 2016 21:04

معروف ریسلر گولڈ برگ کی برسوں بعد ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی

نیویارک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر2016ء) معروف ریسلر گولڈ برگ کی برسوں بعد ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے مداحوں کو بڑی خوشخبری ملی ہے۔

(جاری ہے)

ماضی میں بے پناہ شہرت حاصل کرنے والے ریسلر گولڈ برگ کی برسوں بعد ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے گولڈ برگ کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے۔ گولڈ برگ جلد ڈبلیو ڈبلیو ای کے رنگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 11/10/2016 - 21:04:00