مردوں کے سنگلز کیلئے تازہ ترین عالمی بیڈمنٹن درجہ بندی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:18

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) بیڈ منٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی مردوں کے سنگلز کیلئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بند ی حسب ذیل ہے ۔:1۔ لی چونگ وی ٬ ملائیشیا ٬ 96653پوائنٹس ٬ :2۔چین لونگ ٬چین ٬ 76864پوائنٹس ٬ :3۔

(جاری ہے)

لن ڈان ٬ چین ٬ 72308پوائنٹس ٬:4۔جان او جارجین سین ٬ ڈنمارک ٬ 69952پوائنٹس ٬ :5۔وکٹر ایکسل سین ٬ ڈنمارک ٬ 68844پوائنٹس ٬ :6۔سن وان ہو ٬ جنوبی کوریا ٬ 68544پوائنٹس ٬:7۔ٹیان ہوئے ٬چین ٬ 66060پوائنٹس ٬ :8۔چو ٹائن چین ٬چینی تائپی ٬ 58935پوائنٹس ٬ :9ٹائونونگ سک سائن سو مبون سک ٬ تھائی لینڈ ٬ 52606پوائنٹس ٬ :10راجیو اوسپ ٬ انگلینڈ ٬ 52178پوائنٹس ۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 15:18:40