ویلنشیا فٹبال کلب کو1500یورو جرمانہ

جمعرات 27 اکتوبر 2016 17:03

ویلنشیا فٹبال کلب کو1500یورو جرمانہ

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) میچ کے بعد سٹینڈز سے بارسلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں پر پانی کی بوتل پھینکنے پر ویلنشیا کی ٹیم کو 1500یورو جرمانہ کرد یا گیا۔

(جاری ہے)

سپین فٹ بال فیڈریشن نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوبارہ ایسا ہوا تو سٹیڈیم کو بھی میچوں کیلئے بند کر دیا جائے گا۔۔

وقت اشاعت : 27/10/2016 - 17:03:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :