ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اپنے مداح کے لیے ”فرشتہ “ بن کر آگئے

پیر 5 دسمبر 2016 15:46

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اپنے مداح کے لیے ”فرشتہ “ بن کر آگئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5دسمبر۔2016ء ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے ننھے مداح کے لیے ”فرشتہ “ بن کر آگئے ۔42سالہ ٹیسٹ کپتان کے فین روحان احمد کودل میں سوراخ نے کرکٹ سے دور کر دیاتاہم اپنے ننھے فین کی بیماری کا سن کر قومی کپتان نے آدھا خرچ اٹھا لیا اور باقی کیلئے اپنی شرٹ اور بیٹ نیلامی کے لئے رکھ دیئے ۔

(جاری ہے)

مصباح کی جانب سے مالی مدد کا سن کر روحان احمد کپتان کا مشکور ہے ۔

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 15:46:26