کوہلی اور انوشکاشرماکی رقص کرتی ویڈیو انٹر نیٹ پر چھا گئی

جمعرات 8 دسمبر 2016 13:54

کوہلی اور انوشکاشرماکی رقص کرتی ویڈیو انٹر نیٹ پر چھا گئی

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8دسمبر۔2016ء )بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی اور ان کی محبوبہ اور بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما کی رقص پر مبنی ویڈیو انٹر نیٹ پر چھا گئی ۔

(جاری ہے)

30نومبر کو بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی شادی میں دیگر کرکٹر ز کے ساتھ ساتھ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھی شرکت کی تھی جہاں ایک تقریب میں’ گڑنالوں عشق مٹھا‘ گانے پر ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کے رقص کی ویڈیو سامنے آگئی ،دونوں کے رقص کو دیکھ کر ایسا محسوس ہی نہیں ہورہا تھا کہ ان میں کبھی اختلاف بھی رہے تھے ۔

وقت اشاعت : 08/12/2016 - 13:54:13