چوتھی نیشنل بینک پنجاب ویمنز پاور لیفٹنگ چیمپنئن شپ کل نشترجمنازیم ہال پنجاب سٹیڈیم میںشروع ہوگی

ہفتہ 10 دسمبر 2016 14:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2016ء) چوتھی نیشنل بینک پنجاب ویمنز پاور لیفٹنگ چیمپنئن شپ کل اتوار سے نشترجمنازیم ہال پنجاب سٹیڈیم لاہورمیںشروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں لاہور،راولپنڈی،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،فیصل آباد، کے سکول ،کالجز ،مختلف کلبوں کے پاور لیفٹرز شرکت کریں گے ۔ٹورنامنٹ میں 47 ،52،57،63،72اور84 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے ہوں گے اسکے 3جونیئرکیٹگریز کے بھی مقابلے ہوں گے۔
وقت اشاعت : 10/12/2016 - 14:37:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :