نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ

ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی

جمعہ 20 جنوری 2017 16:37

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا، ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی، ان کی فحش گفتگو لوگوں نے واضح طور پر سنی، وہ یہ مقابلہ ہار گئے تھے۔۔
وقت اشاعت : 20/01/2017 - 16:37:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :