چوتھا ون ڈے ، حسن علی پاکستان کو میچ میں واپس لے آئے

اتوار 22 جنوری 2017 11:06

چوتھا ون ڈے ، حسن علی پاکستان کو میچ میں واپس لے آئے

سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22جنوری۔2017ء ) فاسٹ باؤلر حسن علی ایک اوور میں کینگرو کپتان اور نائب کپتان کو آؤٹ کرکے پاکستان کو میچ میں واپس لے آئے ۔

(جاری ہے)

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے 36ویں اوور میں پہلے حسن نے ڈیوڈ وارنر کو 130رنز پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ کروایا اور اسی اوور کی پانچویں گیند پر کپتان سٹیو سمتھ کو 49رنز پر ایل بی ڈبلیوآؤٹ کردیا۔

وقت اشاعت : 22/01/2017 - 11:06:52