چوتھا ون ڈے ،آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا‘پاکستانی سکواڈمیںایک اور آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں 2 تبدیلیا کی گئیں

اتوار 22 جنوری 2017 14:20

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ون ڈے میں میزبان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،چوتھے ون ڈے میں پاکستانی سکواڈمیںایک اور آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں 2 تبدیلیا کیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ شفیق کی جگہ اظہر علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے مچل اسٹارک اور ایڈم زیمپا کو ٹیم میں شامل کیا۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 14:20:24