پاکستان کے ٹاس ہارنے کی روایت برقرار،چوتھے میچ میں بھی آسٹریلیا نے ٹاس جیتا

اتوار 22 جنوری 2017 20:11

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان کے ٹاس ہارنے کی روایت برقراررہی اور آسٹریلیا نے چوتھے میچ میں بھی ٹاس جیتا۔برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیتااورپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

میلبورن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میںآسٹریلیانے ٹاس جیتااورپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیااورپرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیانے ٹاس جیتااورپاکستان کوپہلے کھیلنے کی دعوت دی اورخودفیلڈنگ کرنے کافیصلہ کیا اورسڈنی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیتااورپہلے بیٹنگ کی ۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 20:11:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :