پاکستان کی ورلڈکپ2019 میں ڈائریکٹ رسائی پر پھر سوالیہ نشان

ورلڈ کپ کیلئے ’’اگرمگر ’’کے چکر سے بچنا ہے تو آخری میچ ہر صورت جیتنا ہوگا

پیر 23 جنوری 2017 16:29

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان کی 2019 ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا اور قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق پاکستانی ٹیم اگر آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے جیت جائے تو براہ راست میگا ایونٹ میں انٹری کا چانس بڑھ جائے گامگر آئندہسیریز میں ویسٹ انڈیز سے ایک بھی میچ ہارے تو گرین شرٹس کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔
وقت اشاعت : 23/01/2017 - 16:29:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :