Hakayat - Page 1
حکایات
-
پانی کا تحفہ
بیوی نے کہا کہ ہمارے مشکیزے میں برساتی پانی بھرا رکھا ہے تو یہی مشکیزہ لے جا اور خلیفہ کی نذر کر۔
Paani Ka Tohfa
-
بڑھیا کی بلی
ایک مسکین بڑھیا اپنے ٹوٹے پھوٹے مکان میں زندگی بسر کررہی تھی۔ اس نے ایک بلی پال رکھی تھی جو اس گھر میں جوان ہوئی تھی اس لیے بلی کو بھی بڑھیا سے بے حدانس تھا۔
Burhiya Ki Billi
-
ضمیر کی آواز
میں نے کہا”سر زمین پر ہر ایک سے زیادہ کوئی شریف نہیں اور تجھ سے زیادہ کمینہ نہیں۔“
Zameer Ki Awaz
-
بیٹی کی شادی
وہ اپنی لڑکی کے بارے میں پریشان تھا کیونکہ فیصلہ نہ کر سکا کہ کس سے شادی کرے سوچتا تھا کہ فلاں شخص سے کروں گا تو فلاں شخص ناراض ہو جائے گا اور اگر اس سے کرتاہوں تو وہ خفا ہو جائے گا۔
Beti Ki Shaadi
-
پرندوں کی گواہی
ہوا میں اڑنے والے پرندوں نے گواہی دے کر اپنا فرض سر انجام دے دیا اور چور اپنے انجام کو پہنچ گئے․․․․․․․
Parindoon Ki Gawahi
-
بچھوکا ڈنگ
کچھ بھی نہیں میں تمہاری پیٹھ کا امتحان لے رہا ہوں کہ کونسی جگہ پر ڈنگ مار سکتا ہوں
Bicho Ka Dang
-
خیالی پلاؤ
کسی زمانے کا ذکر ہے کہ ایک سوداگر گھی کی خریدوفروخت کرتا تھا اس کے پڑوس میں ایک سادہ لوح درویش رہتا تھا جو دنیا کے مال واسباب سے بے نیاز تھا چونکہ اس کا کوئی کام اور ذریعہ آمدن نہ تھا اس لیے قناعت سے زندگی بسر کررہا تھا۔
Khayali Pulao
-
حقوق العباد
بنی اسرائیل میں ایک شخص مچھلی کا شکار کرتا اور اس سے روزی حاصل کرتا۔ایک دن شکار کھیل رہا تھا کہ اس کے جال میں بڑی بھاری مچھلی پھنس گئی وہ بہت خوش ہوا۔
Huqooq Ul Ebad
-
چکی کا پتھر
میں معلوم ہے کہ چکی میں دوگول پتھر ہوتے ہیں ایک نچلا پتھر جو حرکت نہیں کرتا،ایک اوپر والا پتھر جو پانی کے دباؤ سے گھومتا ہے،گندم اور جوکے دانے ایک سوراخ سے دونوں پتھروں کے درمیان گرتے رہتے ہیں جنہیں پتھر بیس دیتے ہیں‘جو اور گندم کا آٹا نچلے پتھر سے گر جاتاہے۔
Chakki Ka Pathar
-
روحوں کا جزیرہ
مدت ہوئی شمالی امریکہ میں ریڈانڈین کے ایک قبیلہ میں ایک ایسی حسین لڑکی تھی جو اپنے حسن میں ثانی نہیں رکھتی تھی۔
Ruhoon Ka Jazeera
-
عقل اورقسمت
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ قسمت باغ میں بینچ پر بیٹھی تھی کہ اتنے میں وہاں عقل آنکلی اور عقل نے قسمت سے کہا،میرے لیے جگہ خالی کردو۔
Aqal Or Kismat
-
نکسی
ایک روزہ وہ منہ اندھیرے اپنے بستر سے باہر آگیا۔کیونکہ اس کا خیال تھا کہ کھلی ہوا میں اس کے دل کا بوجھ کچھ ہلکا ہوگا۔ وہ پن چکی کے پچھواڑے تالاب کے کنارے ٹہل رہا تھا کہ اس نے پانی میں ایک عجیب آواز سنی۔ قریب ہو کردیکھا تو تالاب کی بے تاب لہروں میں سے ایک عورت نمودار ہوئی۔
Naksi
-
گیڈر اور خشک سالی
یہ اس زمانے کا ذکر ہے۔جب درندے دیہات میں مل جل کر زندگی بسر کرتے تھے اور قدرت نے انہیں قوت گویائی بھی عطا کررکھی تھی۔
Geedar Or Khushk Saali
-
نیکی کا بدلہ
کسان نے ادھر ادھر نظر دوڑائی کہ کون اسے مدد کے لیے پکاررہا ہے۔اس کی نظر ایک سانپ پر پڑی جو درخت کے پھٹے ہوئے تنے میں بری طرح پھنسا ہوا تھا۔
Naiki Ka Badla
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.