
”بھولاری ائیر بیس“ کا قیام، ناقابل ِ تسخیر دفاع کی ضمانت
پاکستان کا ازلی دشمن بھارت کو ایک اور پیغام․․․․․․․ جدید ترین سہولیات سے مزین ائیر بیس سماجی واقتصادی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرے گا
جمعہ 12 جنوری 2018

بھارت کے سابق ڈپٹی وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے اہم ترین رہنما ایل کے ایڈوانی نے کچھ عرصہ قبل پاکستان کے خلاف ہر زہ سرائی کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ”سندھ کے بغیر نامکمل ہے، بعض اوقات یہ سوچ کر میں غمزدہ ہوجاتا ہوں کہ کراچی اور سندھ بھارت کا حصہ نہیں ہیں۔ سندھ وہ جگہ ہے جہاں میں پیدا ہواتھا لیکن آج یہ بھارت کا حصہ نہیں ہے اور ہم اس کے ساتھ نہیں ہیں مگر مجھے پورا یقین ہے کہ بہت جلد ہم سندھ کو بھارت میں شامل کرکے اپنے اکھنڈ بھارت کے خواب کے ایک اور حصہ کو پورا کرلیں گے“ اگر ایل کے ایڈوانی کے اس بیان کا خطے کے تیزی سے بدلتے ہوئے تزویراتی حالات کے تناظر میں جائزہ لیں تو باآسانی سمجھا سکتا ہے کہ ہمارا پڑوسی دشمن ملک بھارت ”صوبہ سندھ“ کو اپنے پچیدہ سیاسی حالات وواقعات کی وجہ سے پراکسی وار کے لئے اپنی دانست میں آسان ترین ہدف تصور کئے ہوئے ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
راوی کی کہانی
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.